Tuesday, May 12, 2026
 

لاہور سمیت پنجاب بھر میں آج سے گرمی بڑھنے کا امکان

 



لاہور سمیت پنجاب بھر سے بادل برسانے والا سسٹم آج دوپہر نکل جائے گا جس کے بعد گرمی کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو جائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج صبح سے ہی سورج نے اپنے تیور دکھانا شروع کر دیے۔ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 26 جبکہ زیادہ سے زیادہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ آئندہ ایک دو روز تک موسم گرم اور خشک رہے گا، بارش کا امکان نہیں ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل