Wednesday, May 13, 2026
 

کراچی: پنکی کی فلیٹ سے گرفتاری کی مبینہ ویڈیو سامنے آگئی، مزید سوالات کھڑے ہوگئے؟

 



کراچی سے گرفتار ہونے والی منشیات فروش خاتون انمول عرف پنکی کو پولیس کی جانب سے حراست میں لیے جانے کی فوٹیج سامنے آگئی۔ سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انمول عرف پنکی کو ایک فلیٹ سے گرفتار کیا گیا۔ ????????پولیس چھاپے کے دوران انمول عرف پنکی کی فلیٹ پر موجودگی ویڈیو سامنے اگیے۔ pic.twitter.com/l3F8zoDZNZ — Mehwish Qamas Khan (@MehwishQamas) May 13, 2026  فوٹیج میں پولیس اہلکاروں کو فلیٹ کا دروازہ کھٹکھٹاتے دیکھا جاسکتا ہے،  فلیٹ کا دروازہ کھولنے والی خاتون انمول عرف پنکی خود تھی۔ ویڈیو میں مزید دیکھا گیا کہ لیڈی کانسٹیبل نے اندرداخل ہوتے ہی پنکی کا موبائل فون لیا اورفلیٹ کی تلاشی شروع کردی۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل