Wednesday, May 13, 2026
 

قومی اسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی اراکین آپس میں گتھم گتھا، ایک دوسرے کو گالیاں

 



قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی اراکین آپس میں گتھم گتھا ہوگئے جب کہ اجلاس ختم ہونے کے بعد پی ٹی ارکان آپس میں لڑ پڑے۔ اقبال آفریدی اور جنید اکبر کے درمیان تلخ کلامی ، ہاتھا پائی ہوتے ہوتے رہ گئی، جنید اکبر کو ارکان ایک طرف پکڑ کر لے گئے، اقبال آفریدی کو دوسرے ارکان نے پکڑ لیا۔  پی ٹی آئی کے ایک اور رکن اور اقبال آفریدی کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی، پی ٹی آئی اراکین نے ایک دوسرے کو گالیاں دیں، اقبال آفریدی اور جنید اکبر نے ایک دوسرے کا گریبان پکڑا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل