Loading
منڈی مدرسہ بہاولنگر میں تھانہ سٹی بی ڈویژن کے علاقے میں پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
پولیس کے مطابق مقابلے میں ہلاک ہونے ڈاکو کی شناخت وسیم اکرم کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق ہلاک ملزم 70 سے زائد مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا، جس کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔
پولیس کے مطابق فرار ملزمان کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل