Saturday, May 16, 2026
 

پنکی کیس میں پولیس کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی

 



پنکی کیس میں پولیس کو ایک اور اہم کامیابی مل گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الصوبائی منشیات فروش ملزمہ پنکی کے ایک اور اکاؤنٹنٹ پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق زیر حراست ملزم ذیشان کے ساتھ اس کا بھائی سہیل بھی پنکی کے اکاؤنٹس دیکھتا تھا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل