Sunday, May 17, 2026
 

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، عید 27 مئی کو ہوگی

 



سعودی عرب میں ذوالحجہ 1447 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے اور عیدالاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی۔ حرمین ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں ذوالحجہ 1447 ہجری کا چاند نظر آگیا اور مقدس اسلامی مہینے کا آغاز آج رات ہوگا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ  27 مئی 2026 کو بروز بدھ ہوگی۔ BREAKING NEWS | The crescent moon for Dhul Hijjah 1447 has been sighted in Saudi Arabia. Subsequently, the blessed month of Dhul Hijjah will commence tonight, and ‘Eid al-Adha will be observed on Wednesday 27th May 2026, in shā Allāh. May Allāh ﷻ grant the hujjāj a safe,… pic.twitter.com/0VvoljyGsG — ???????????????????????????????? (@HaramainInfo) May 17, 2026  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل