Loading
شہر قائد کے گھگھر پھاٹک سالار گوٹھ میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق اسٹیل ٹاؤن کے علاقے گھگھر پھاٹک اچار سالار گوٹھ میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
جاں بحق و زخمی ہونے والوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے قریبی واقعے نجی اسپتال لے جایا گیا۔
ترجمان ایدھی کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 20 سالہ افسر علی اور زخمی کی 16 سالہ سمر کے نام سے کی گئی ۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل