Friday, May 22, 2026
 

راولپنڈی؛ انسانی اسمگلنگ کیس میں ملزم کو بڑی سزا

 



مقامی عدالت نے انسانی اسمگلنگ کیس میں ملزم احسان اللّہ کو 20 سال قید اور 4لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ اسپیشل جج سینٹرل عبدالرحمٰن عارف نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے ملزم کو متاثرہ شہری کو 46لاکھ 30ہزار روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم بھی دیا۔ ملزم نے عبداللّہ کو فیملی سمیت کینیڈا بھجوانے کے لیے 50 لاکھ روپے وصول کیے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل