Saturday, May 23, 2026
 

اسرائیلی فوج کی حراست سے رہائی کے بعد سعد ایدھی کراچی پہنچ گئے

 



غزہ امدادی قافلے ’’صمود فلوٹیلا‘‘ میں شامل سعد ایدھی وطن واپس پہنچ گئے۔ اسرائیلی فوج کی حراست سے رہائی کے بعد سعد ایدھی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے۔ ایئرپورٹ کے باہر سعد ایدھی کا شاندار استقبال کیا گیا، جبکہ سعد ایدھی کی اہلیہ اور ان کی کم سن بیٹی نے بھی ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل