Thursday, May 28, 2026
 

دادو میں گرمی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، پارہ 51.5 ڈگری تک پہنچ گیا

 



دیہی سندھ کے شہر دادو میں گرمی کا نیا ریکارڈ بن گیا، شدید گرمی کی وجہ سے دادو کا سابقہ 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 18مئی 2016ء کو دادو میں 51.4ْ ڈگری درجہ حرارت ریکارڈ ہوا، دادو میں آج زیادہ سے زیادہ 51.5 ڈگری سینٹی گریڈ پارہ ریکارڈ کیا گیا۔ آج ریکارڈ ہونے والا درجہ حرارت مئی کے مہینے کے اوسط سے 4.5 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ  رہا، اسی طرح لاڑکانہ اور جیکب آباد میں آج 50.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل