Wednesday, June 03, 2026
 

ہری پور؛ تیز رفتار کار بےقابو ہو کر پل سے نیچے جا گری، خواتین سمیت 7 افراد زخمی

 



ہری پور میں تیز رفتار کار بے قابو ہو کر پل سے نیچے کھائی میں جا گری جس کے سبب ایک ہی خاندان کی 6 خواتین سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ حطار روڈ پر دوہریاں کے قریب پیش آیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق دو خواتین کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے، زخمیوں کو ٹراما سینٹر منتقل کر دیا گیا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل