Sunday, June 07, 2026
 

پاکستان ٹیبل ٹینس کے کھلاڑی رفیق سرحدی نے نمایاں پوزیشن حاصل کرلی

 



پاکستان ٹیبل ٹینس کے ویڑن کھلاڑی رفیق سرحدی نے نمایاں پوزیشن حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا میں منعقد ہونے والے ای ٹی ٹی ایف ورلڈ ماسٹر ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ میں دنیا بھر سے ویڑن کھلاڑی اپنی قسمت آزمارہے ہیں۔ اسلام آباد ٹیبل ٹینس کے صدر و ویڑن کھلاڑی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا اور روس کے کھلاڑیوں کو مات دے کر دوسرے راؤنڈ کے لیے کولیفائی کرلیا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل