Loading
شہر قائد کے علاقے سپر ہائی وے نیو سبزی منڈی مزار کے قریب پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔
چھیپا ذرائع کے مطابق زخمی ملزم کو فوری طور پر ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جائے گی۔
زخمی ملزم کی شناخت شوکت اللہ ولد بچائے خان عمر 32 سال کے نام سے ہوئی ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل