Friday, June 12, 2026
 

مشہور اداکارہ کی طرح لباس پہن کر جمع ہونیکا کا ریکارڈ

 



امریکا میں ماضی کی مشہور اداکارہ مارلِن منرو کے 100 ویں یومِ پیدائش پر 1037 افراد نے اداکارہ کی طرح کپڑے پہن کر جمع ہو کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ کیلیفورنیا میں مارلِن منرو کی طرح لباس پہننے والوں نے اداکارہ کی طرح کپڑے پہنے جو انہوں نے 1955 کی فلم دی سیون ایئر اِچ میں پہنے تھے۔ اس سے قبل مارلِن منرو کی طرح کپڑے پہن کر اکٹھے ہونے کا ریکارڈ 2020 میں مریلِن جیٹی سوئیم ٹیم نے 254 افراد اکٹھے کر کے ریکارڈ بنایا تھا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل