Loading
خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومتی ناراض ارکان کی ناراضگی ختم نہ ہو سکی جس کی وجہ سے ناراض ارکان نے حکومتی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ناراض گروپ نے بجٹ سے قبل الگ سے اجلاس بلا لیا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
حکومتی ارکان اسمبلی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس سہ پہر دو بجے اسمبلی میں ہوگا۔
سابق اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کا کہنا تھا کہ بجٹ کو دیکھ کر اپنی آراء کا فیصلہ کریں گے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل