Wednesday, June 24, 2026
 

لاہور؛ رشوت مانگنے پر ٹرینی سب انسپکٹر کے خلاف بھیک مانگنے کا مقدمہ درج

 



لاہور میں شہری سے رشوت مانگنے پر ٹرینی سب انسپکٹر کے خلاف بھیک مانگنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کی مدعیت مقدمہ تھانہ نواب ٹاؤن میں درج کیا گیا ہے، جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ ٹرینی سب انسپکٹر نے نجی یونیورسٹی کے طالب علم سے رشوت مانگی تھی۔ پولیس نے بتایا کہ ٹرینی سب انسپکٹر کے خلاف مقدمہ 155 سی اور بھیک مانگنے کی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل