Friday, June 26, 2026
 

سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے بڑے بھائی انتقال کرگئے

 



پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور "راولپنڈی ایکسپریس" کے نام سے مشہور شعیب اختر ان دنوں اپنی زندگی کے انتہائی مشکل مرحلے سے گزر رہے ہیں۔ شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے ہیں، جس کی اطلاع سابق کرکٹر نے خود اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے مداحوں کو دی۔  اس افسوسناک خبر پر شعیب اختر کے مداحوں اور کھیل سے جڑی مشہور شخصیات کی جانب سے اظہارِ تعزیت کیا گیا ہے۔         View this post on Instagram                               View this post on Instagram                       شاہد اختر کی نمازِ جنازہ اور تدفین اسلام آباد میں ادا کی گئی، جہاں شعیب اختر اپنے اہلِ خانہ، قریبی عزیزوں اور دوستوں ہمراہ موجود تھے۔         View this post on Instagram                       اس موقع پر شعیب اختر اپنے کمسن بیٹے کے ساتھ دکھائی دیے اور اپنے بھائی کی جدائی پر انتہائی غمزدہ نظر آئے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل