Loading
پنجاب کے ضلع حافظ آباد میں جھاریانوالہ میں خاتون سے مبینہ زیادتی کا ڈی پی او نے نوٹس لے لیا۔
تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چاروں ملزمان کو گرفتار کرلیا، متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
پولیس ذرائع نے کہا کہ گرفتار ملزمان بہادر، شاہد، عنصر اور ذیشان شامل ہیں۔ متاثرہ خاتون کا میڈیکل، قانونی کارروائی کا عمل جاری ہے۔ واقعہ کی شفاف اور میرٹ پر تفتیش ہوگی،
ڈی پی او فواد احمد۔ حافظ آباد لا لپما تجا لپ ملزمان کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، ڈی پی او۔ حافظ آباد ملزمان کو قانون کے مطابق سزا دلوائی جائے گی، ڈی پی او۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل