Friday, July 10, 2026
 

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے لیے نئے پروٹوکول جاری کر دیے

 



انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے لیےالکوحل کے نئے پروٹوکول جاری کر دیے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کھلاڑیوں پر میچ کے بعد اگلے روز شراب پینے پر سخت پابندی ہوگی۔ رات 10 بجے کے بعد ہوٹل سے باہر رہنے کی صورت میں کھلاڑی کو مینجمنٹ یا سکیورٹی کو آگاہ کرنا ضروری ہوگا۔ بورڈ کی جانب جاری پروٹوکول کے مطابق کھلاڑی سوشل میڈیا پر الکوحل سے متعلق کسی بھی سرگرمی یا اشیاء کو پوسٹ کرنے پر پابندی ہوگی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل