Loading
ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے پھگلہ میں 11 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر فروخت کر دیا گیا۔
بارڈر ملٹری پولیس کے مطابق لڑکی 78 سالہ معمر شخص نے خریدی، لڑکی کو والد نے مبینہ طور پر 15 لاکھ روپے میں فروخت کیا۔
پی ایم پی کے مطابق کم عمر لڑکی سے نکاح کرنے پر نکاح خواں سمیت تمام ملزمان کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔
کمانڈنٹ بی ایم پی امیر تیمور نے بتایا کہ 78 سالہ مبینہ دلہا کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل