Tuesday, July 14, 2026
 

کراچی، کمیونٹی پولیسنگ کراچی نے ایڈوائزری بورڈ تشکیل دے دیا

 



کمیونٹی پولیسنگ کراچی نے اپنا ایڈوائزری بورڈ تشکیل دے دیا یے۔اس کا اعلان سی پی کے سرپرست اعلی مراد علی سونی نے کیا۔ ایڈوائزری بورڈ کے ممبران میں عقیق اقبال، حنیف گوہر، رزاق پردیسی، راحیل فطانی اور خواجہ جمال سیٹھی ہوں گے۔ ایڈوائزی بورڈ سی پی کے کے مشن اور ایک محفوظ کراچی کے لیے اقدامات کو مزید تقویت دینے کے لیے اسٹریٹجک رہنمائی اور مدد فراہم کرےگا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل