Saturday, July 18, 2026
 

کل اور پرسوں کراچی میں ہلکی بارش کا امکان

 



محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ 3 روزکے دوران کراچی کا مطلع زیادہ ترابرآلود رہنے کا امکان  ہے۔ جاری بیان  کے مطابق آج دن بھر معمول سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں، اتواراور پیر کو کراچی میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 3 روز کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 تا 35 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل