Loading
سوات کے ضلع کالام مٹلتان فلک سر میں حادثے کا شکار کوہ پیماؤں کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی۔
سوات: ویڈیو 11 جولائی کو فلک سر پر ریکارڈ کی گئی تھی، حادثے میں 3 کوہ پیما زخمی جبکہ 1 لاپتا ہوگیا، خوازہ خیلہ کے کوہ پیما سید علی شاہ کی لاش تاحال پہاڑ پر موجود ہے۔
دشوار گزار علاقہ ہونے کے باعث لاش کی ریکوری کے لیے ہیلی کاپٹر درکار ہے جب کہ لواحقین نے حکومت سے فوری ہیلی کاپٹر آپریشن کا مطالبہ کردیا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل