Loading
ملک بھر میں ناقص خوراک کے باعث 20 فیصد شہری امراض جگر، معدہ میں مبتلا، تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر ایک محتاط سروے کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں 2 ارب افراد ناقص خوراک کے باعث بیمار ہوتے ہیں ان میں مشرقی یورپ،افریقن ممالک اور برصغیر کے ممالک سر فہرست ہیں.
ماہرین کے مطابق ان ممالک میں امراض قلب،امراض جگر،امراض معدہ شامل ہیں جبکہ دوسری جانب پاکستان میں اس وقت سترفیصد نوجوان نسل کمر درد،جعڑوں کے درد میں مبتلا ہے.
جبکہ ہر پانچ میں سے ایک کو جگر اور معدہ کے امراض کی۔شکایت رہتی ہے اس کے بارے میں ڈاکٹر شیراز ملک نے کہا ہے کہ انسانی جسم کو ملیٹیپل انرجی کی ضرورت رہتی ہے جس کی دستیابی صرف خالص خوراک ہی بن سکتی ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل