Loading
شہر قائد میں اورنگی ٹاؤن کے علاقے میں ایک شخص نے مبینہ طور پر گھر میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔
چھیپا حکام کے مطابق واقعہ اورنگی ٹاؤن نمبر کے علاقے مہران ہوٹل کے قریب پیش آیا جہاں گھر سے ایک شخص کی پھندا لگی لاش ملی۔
اطلاع ملنے پر چھیپا رضاکاروں نے لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا جہاں جاں بحق شخص کی شناخت فواد کے نام سے کی گئی۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل