Loading
مانسہرہ میں ضلعی انتظامیہ نے ناران میں سیاحوں کے جھیل سیف الملوک جانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔
پولیس کے مطابق ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی ہدایت پر جھیل روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق تیز بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات کے پیش نظر پابندی عائد کی گئی ہے، جبکہ موسم کی صورتحال بہتر ہونے پر جھیل روڈ کو سیاحوں کے لیے کھول دیا جائے گا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل