Loading
بھارتی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان کے مستعفی ہونے کے بعد اب طلبہ وزیر اعظم نرندرہ مودی کے استعفے کا مطالبہ کرنے لگے۔
جشن کے مناظر:
احتجاجی مقام سے سامنے آنے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ استعفے کے اعلان کے بعد سی جے پی کے حامی بھرپور جشن منا رہے ہیں۔
DEMOCRACY WINS! ????????
Education minister Dharmendra Pradhan has resigned. pic.twitter.com/DsB6hCHUzP
— Cockroach Janta Party (@CJP_for_India) July 25, 2026
आखिरकार इस देश के छात्र जीत गए !!
> धर्मेंद्र प्रधान का इस्तीफा हुआ
> NTA के तमाम अफसर हटाए गए
> शिक्षा सचिव बदले गए https://t.co/iesdROr8GO pic.twitter.com/MS8bA8zbQI
— Sachin Gupta (@Sachingupta) July 25, 2026
Celebrations begin at Jantar Mantar! pic.twitter.com/3cTeEuW2eJ
— Cockroach is Back (@Cockroachisback) July 25, 2026
"जिसका इंतज़ार था, वो दिन आ गया
हम जीत गए!" pic.twitter.com/V5AsOVBj4R
— Shama Parveen (@ShamaParveen70) July 25, 2026
’اگلی باری مودی کی‘:
احتجاج کے دوران طلبہ یہ نعرہ بھی لگاتے ہوئے دکھے کہ ’’اگلی باری اب مودی کی‘‘۔ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ طلبہ کا احتجاج مکمل طور پر ختم نہیں ہوا ہے.
سی جے پی نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ احتجاج صرف وزیرِ تعلیم کے استعفے پر ختم نہیں ہوگا۔
جماعت نے کہا کہ وہ متاثرہ خاندانوں کو معاوضہ دینے، احتجاج کرنے والے طلبہ پر لاٹھی چارج کرنے والے سیکیورٹی اہلکاروں کے خلاف مقدمات درج کرنے اور مظاہرین کے خلاف کسی بھی قسم کی تادیبی کارروائی نہ کرنے سمیت اپنے دیگر مطالبات پر بھی قائم ہے۔
धर्मेंद्र गए, अब नरेंद्र की बारी है। pic.twitter.com/summv3Ssoi
— NSUI (@nsui) July 25, 2026
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل