Sunday, July 26, 2026
 

کراچی، لانڈھی بابر مارکیٹ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

 



شہر قائد کے علاقے لانڈھی بابر مارکیٹ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔  تفصیلات کے مطابق لانڈھی کے علاقے بابر مارکیٹ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔  جاں بحق ہونے والے نوجوان کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کی گئی۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت 25 سالہ عثمان کے نام سے کی گئی متوفی لانڈھی کا رہائشی تھا ۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل