Loading
سندھ حکومت نے چہلم امام حسینؓ کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا۔
اس حوالے سے محکمہ اسکول ایجوکیشن نے نوٹی فکیشن بھی جاری کیا جس کے مطابق 4 اگست بروز منگل 20 صفر 1148 ہجری کو صوبے کے تمام سرکاری و نجی اسکول بند رہیں گے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل