Loading
کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے نوجوان کی لاش ملنے کے واقعے میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔
نوجوان میر رضا علی خان کی ہلاکت سے قبل کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی، سی سی ٹی وی فوٹیج میں میر رضا کو رات 10بج کر 43 منٹ پر دراز سے اسلحہ نکالتے دیکھا جاسکتا ہے۔
سی سی ٹی وی فوٹیج میں میر رضا کو اسلحہ نکال کر گاڑی میں رکھتے دیکھا جاسکتا ہے۔
سی سی ٹی وی فوٹیج میں میر رضا کو صبح 4 بجکر 38 منٹ پرجائے وقوعہ سے کچھ فاصلے پر اکیلے جاتے دیکھا جاسکتا ہے۔
سی سی ٹی وی فوٹیج میں میر رضا کو فوٹیج میں اکیلے جاتے دیکھا جاسکتا ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل