Wednesday, August 05, 2026
 

کراچی، عزیزآباد سے نامعلوم خواجہ سرا کی لاش برآمد

 



شہر قائد کے علاقے عزیزآباد کے بھنگوریہ گوٹھ سے ایک خواجہ سرا کی لاش برآمد ہوئی ہے جسے ضابطے کی کارروائی کے بعد سرد خانے منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی لاش کو اپنی تحویل میں لے کر قانونی کارروائی مکمل کی اور بعد ازاں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کیا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل