Wednesday, August 05, 2026
 

تائیکوانڈو چیمپئن شپ: کراچی کے نوجوان کھلاڑی نے تین میڈلز جیت لیے

 



کراچی کے نوجوان کھلاڑی  نےملائشیا میں ہونے والے تائیکوانڈو  کے بین الاقوامی مقابلوں میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے تین میڈلز جیت لیے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق سید عبداللہ عتیب نے ملائیشیا میں منعقد ہونے والی  18 ویں سی کے کلاسک نیشنل اینڈ انوی ٹیشنل چیمپئن شپ 2026 میں برانز میڈل جیت لیا۔ سید عبداللہ عتیب  ریمجا انوی ٹیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ 2026 میں بھی پاکستان کے لیے برانز میڈل حاصل کیا، سید عبداللہ عتیب نےایم بی ڈبلیو انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن کے ساتھ سلور میڈل اپنے نام کیا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل