Loading
کراچی کے علاقے شرافی گوٹھ میں پولیس اور مبینہ ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے کے دوران ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔
چھیپا حکام کے مطابق مبینہ مقابلہ لانڈھی مانسہرہ کالونی، ہاشم گوٹھ کے قریب پیش آیا جہاں پولیس کی کارروائی کے دوران ایک مشتبہ ڈاکو زخمی ہو گیا۔
زخمی ملزم کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی شناخت صدام کے نام سے کی گئی ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل