Saturday, August 15, 2026
 

ٹانک، ہوٹل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، سابقہ امن کمیٹی کے 2 افراد قتل

 



جنڈولہ شہر کے ہوٹل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابقہ امن کمیٹی کے 2 افراد قتل کر دیے گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتولین حکومتی حمایت یافتہ سابقہ امن کمیٹی کے ارکان تھے۔ مقتولین کی شناخت عزیز الرحمٰن اور محمد گل عرف سنگری کے نام سے کی گئی جو امن کمیٹی کے سربراہ نصراللہ کے بھائی ہیں۔ دونوں کی لاشوں کو 1122ریسکو کے اہلکاروں نے اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل