Saturday, August 15, 2026
 

آزاد کشمیر انتخابات؛  2 کامیاب امیدواروں کے نوٹی فکیشنز جاری

 



آزاد کشمیر انتخابات کے مزید 2 کامیاب امیدواروں کے ناموں کے نوٹی فکیشنز جاری کردیے گئے۔ الیکشن کمیشن نے ایل اے 14باغ اور ایل اے 17 حویلی کہوٹہ کے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق ایل اے 14 سے عوامی دست و بازو پارٹی کے ساجد اقبال کامیاب قرار پائے ہیں۔ اسی طرح ایل اے 17حویلی کہوٹہ  سے پیپلز پارٹی کےفیصل ممتاز راٹھور کامیاب ہوگئے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل