Loading
شاہدرہ ٹاؤن میں ہمسائے نے نامعلوم وجوہات پر پڑوسی کی گردن کاٹ کر قتل کر دیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت حامد کے نام سے ہوئی، ملزم صفدر واردات کے بعد فرار ہوگیا۔
ریسکیو 1122 ایمبولینس کے ذریعے مقتول کی لاش مردہ منتقل کر دی گئی، پولیس اور فرانزک ٹیموں نے شواہد اکھٹے کر لیے۔
پولیس کے مطابق ملزم واردات کرکے فرار ہوگیا جس کی گرفتاری کے لیے کارروائی کی جا رہی ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل