Friday, August 21, 2026
 

ایران پر معاشی پابندیاں مسئلے کا حل نہیں، چین کا امریکا کو دوٹوک جواب

 



بیجنگ: چین نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں اور دباؤ کو مسئلے کا حل قرار دینے سے انکار کرتے ہوئے مشرق وسطیٰ کے تنازع کے سفارتی حل پر زور دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے کہا کہ پابندیاں اور دباؤ مسائل کے حل میں مدد نہیں دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام متعلقہ فریقوں کو ذمہ دارانہ اقدامات کرتے ہوئے سیاسی اور سفارتی ذرائع سے تنازع حل کرنا چاہیے۔ چین کا یہ بیان امریکا کی جانب سے مختلف ممالک، بشمول چین، پر زور دیے جانے کے بعد سامنے آیا ہے کہ وہ ایران کی معیشت کو تنہا کرنے کی کوششوں میں شامل ہوں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل