Friday, August 21, 2026
 

اپوزیشن جماعتوں کے نئے الائنس کا معاملہ، اہم مشاورتی اجلاس آج رات ہوگا

 



اپوزیشن جماعتوں کے نئے الائنس کا معاملہ، اہم مشاورتی اجلاس آج رات ہوگا اپوزیشن جماعتوں کا اہم مشاورتی اجلاس آج رات ہوگا، ذرائع کے مطابق اجلاس مولانا فضل الرحمان کے زیرصدارت ان کی رہائشگاہ پر ہوگا۔ اجلاس میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی، علامہ راجہ ناصر عباس، اسد قیصر اور سہیل آفریدی شریک ہوں گے، جبکہ اپوزیشن کی دیگر قیادت بھی اجلاس میں شریک ہوگی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل