Loading
شہر قائد کے علاقے نیوکراچی میں مبینہ طور پر ڈکیتی مزاحمت کے دوران فائرنگ سے ماں، باپ اور بیٹی شدید زخمی ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق نیو کراچی تھانہ بلال کالونی کی حدود میں واقعہ سماما شاپنگ سینٹر کے قریب فائرنگ ماں، باپ و بیٹی شدید زخمی زخمی ہوگئے۔
شدید زخمی ہونے والوں کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی ہسپتال منتقل کیا گیا جن کی شناخت شہزادہ، سیما اور چھ ماہ کی بچی قرۃ العین کے ناموں سے ہوئی۔
شدید زخمی ہونے والے میاں بیوی و بچی کو عباسی اسپتال سے چھیپا ایمبولینسز کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل