Sunday, August 23, 2026
 

کینیڈا کی جوابی ٹیرف کی اعلان پر ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیا

 



امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو جواب ٹیرف عائد کرنے کی فیصلے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ کی جانب سے ایسے ردعمل کینیڈا کی وزیر اعظم مارک کارنی کی اس فیصلے کی بعد سامنے آیا جس میں انہیں نے امریکہ کی جانب سے 50 فیصد ٹیرف کی بدلے ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا. ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر لکھا کہ کینیڈا امریکی ریاست ہوئے بغیر ریاست جیسا نفع اٹھانا کہتا ہے. انہوں نے کینیڈا پر امریکی کسانوں پر برسوں سے زیادہ محصولات عائد کرنے کا الزام بھی عائد کیا۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ کینیڈا نے ہمارے عظیم کسانوں سے، کئی سالوں سے بھاری مقدار میں ٹیرف  وصول کیے ہیں۔ لیکن اب مزید نہیں.

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل