Tuesday, August 25, 2026
 

چلڈرن اسپتال لاہور میں پنجاب کا پہلا چائلڈ برن یونٹ تیار

 



چلڈرن اسپتال لاہور میں پنجاب کا پہلا چائلڈ برن یونٹ تیار کرلیا گیا۔ برن یونٹ چلڈرن اسپتال لاہور کے موجودہ ڈائیگناسٹک بلاک کی بالائی منزل پر تیار کیا گیا ہے۔ 30 بستروں پر مشتمل برن یونٹ میں 8 آئی سی یو بیڈز اور 3 آپریشن تھیٹرز شامل ہیں۔ یونٹ کے لئے کنسلٹنٹ اسٹاف بھرتی کر لیا گیا ہے جبکہ میڈیکل افسران اور نرسنگ اسٹاف کو بھی تعینات کر دیا گیا ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل