Wednesday, August 26, 2026
 

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کیلیے نیا شیڈول جاری

 



کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کیلیے شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے جس کے بعد اب اجلاس 31 اگست بروزپیرسہ پہر تین بجے ہوگا۔ اس سے قبل اجلاس 28 اگست بروزجمعہ کو طلب کیا گیا تھا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل