Loading
شہر قائد کے علاقے نیو کراچی کے سیکٹر 11-I حافظ جی مزار کے قریب پولیس اور ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔
زخمی ملزم کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی شناخت 35 سالہ احسن کے نام سے ہوئی۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے جبکہ واقعے سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل