Loading
پاکستان ٹیم ویمنز ایشیا کپ میں اپنا پہلا میچ آج تھائی لیںڈ کیخلاف کھیلے گی۔
دبئی کے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بج کر 30 پر شروع ہوگا۔
گروپ اے سے پاکستان ٹیم کا یہ پہلا میچ ہوگا جبکہ تھائی لینڈ کی ٹیم کا یہ آخری گروپ میچ ہے۔
تھائی لینڈ کو بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ انڈونیشیا کے خلاف فتح کے باعث اسے دو پوائنٹس حاصل ہیں۔
پاکستان ٹیم اپنا اگلا میچ 5 ستمبر کو بھارت اور 7 ستمبر کو انڈونیشیا کے خلاف کھیلے گی۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل