Tuesday, September 01, 2026
 

لکی مروت؛ پولیس کا امن کمیٹی کا ہمراہ آپریشن، دو مسلح افراد ہلاک

 



تھانہ صدر کے حدود عبدالخیل میں پولیس نے امن کمیٹی کے ہمراہ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دو مسلح افراد کو ہلاک کر دیا۔ امن کمیٹی اور پولیس نے علی الصبح عبدالخیل اور شاہ حسن خیل میں آپریشن کیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں مبشر اور ایک نامعلوم شامل ہے، پولیس کا علاقے میں سرچ آپریشن جاری رہے گا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل