Loading
گاؤں کالیلاڑ ناڑہ آمازئی غازی میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے واحد سڑک مکمل بند ہوگی۔
ذرائع کے مطابق واحد سڑک بند ہونے سے متعدد دیہاتوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔
گاؤں کا گورنمنٹ پرائمری اسکول کالیلاڑ بھی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگیا جبکہ بجلی کے کھمبے گرنے سے پورے علاقے کی بجلی منقطع ہوگئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مزید بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے اور بارشوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل