Tuesday, September 08, 2026
 

کراچی، اورنگی ٹاؤن فرنٹیئر کالونی میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

 



شہر قائد میں اورنگی ٹاؤن فرنٹیئر کالونی میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا جس کی لاش رات گئے عباسی شہید اسپتال لیجائی گئی۔ چھیپا حکام کے مطابق متوفی کی شناخت 18 سالہ آصف کے نام سے کی گئی جبکہ واقعہ پانی کی موٹر چلاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے جس کی پولیس مزید معلومات حاصل کر رہی ہے ۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل