Tuesday, September 08, 2026
 

پاکستان ہاکی ٹیم نے پہلے میچ میں کوریا کو شکست دے دی

 



کوریا میں موجود پاکستان ہاکی ٹیم نے پہلی فتح اپنےنام کرلی۔ تفصیلات کے مطابق تین میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹس پر ہوا۔ میچ میں مقررہ وقت  تک دونوں جانب سے پانچ پانچ گول ہوئے جس کے بعد پنالٹی شوٹ آوٹس پر پاکستانی ٹیم کامیاب رہی۔ سیریز کے بقیہ دو میچز کے دوران پاکستانی ٹیم ایشین گیمز کی تیاریوں کے لیے الگ سے ٹریننگ کیمپ میں اپنی خامیوں کو دور کرنےکی کوشش بھی کرے گی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل