Wednesday, September 09, 2026
 

برمنگھم ٹیسٹ: انگلینڈ کا پاکستان کیخلا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

 



انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برمنگھم میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بولنگ کے فیصلے پر انگلش کپتان نے کہا کہ ہم بادلوں سے گھرے موسم کو بولنگ کے لیے پسند کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک اچھی پچ ہے اور ہم ٹیم میں بغیر کسی تبدیلی کے میدان میں اتریں گے اور اپنی گزشتہ کارکردگی کو دہرانے کی کوشش کریں گے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل