Tuesday, October 06, 2026
 

کراچی، اورنگی شہید چوک کے قریب گھر سے ایک شخص کی گلے میں پھندا لگی لاش برآمد

 



شہر قائد میں اورنگی ٹاؤن کے علاقے شہید چوک کے قریب گھر سے ایک شخص کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی جسے چھیپا کے رضا کاروں ضابطے کی کارورائی کے لیے عباسی شہید اسپتال پہنچایا۔ ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی شناخت 32 سالہ شہباز کے نام سے کی گئی۔ جبکہ ابتدائی طور پر اہلخانہ واقعہ گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کا بتا رہے ہیں جس کی پولیس مزید معلومات حاصل کر رہی ہے ۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل